ssr加速器Android版

 

ssr加速器Android版

黑猫tomAPP破解版ہیسپیرین ویب سائٹ کے اردو مرکز پر خوش آمدید! پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ اور ہیسپیرین ایک ایسا مرکز تشکیل دینے کے لیے مل کر کام کررہےہیں جہاں عوام کی صحت کے بارے میں رہنمائی اور دوسرا مواد آپ آسانی سے تلاش کرسکیں۔ یہاں آپ صحت سے متعلق پوسٹرز، لیف لیٹس، اور دیگر ایسے مواد میں دوسروں کو شریک کرسکتے ہیں جو آپ نے اپنے طور پر تیار کیا ہو۔ اگر آپ اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا اس کے بارے میں مزیدجاننا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہم سے ای میل پررابطہ کیجیے۔ ہیسپیرین اور مترجم کی تحریری اجازت کے بغیر، فروخت یا تقسیم کرنے کے لیے ان فائلوں کی نقل بنا نا منع ہے۔ تعلیمی مقصد سے ہیسپیرین کا مواد استعمال کرنے کے لیے ہیسپیرین کا حوالہ اورمترجم کا نام دینا ضروری ہے۔

A group of female students make posters together

黑猫tomAPP破解版

Welcome to the Urdu language hub.  The Pakistan National Forum on Women’s Health and Hesperian are working together to create a central place where you can find our community health guides and other materials in Urdu. You can also share your own flyers, posters, and other adaptations of our health materials—if you would like to get involved or learn more about this initiative, please contact us at [email protected]. It is prohibited to sell or distribute these files in any format for profit without prior written consent from Hesperian and the translator. To use Hesperian materials in educational settings, please credit both Hesperian and the translator.

);